سورة الشعراء - آیت 81

وَالَّذِي يُمِيتُنِي ثُمَّ يُحْيِينِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور وہ جو موت کے بعد حیاب بخشے گا

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔