سورة الشعراء - آیت 79
وَالَّذِي هُوَ يُطْعِمُنِي وَيَسْقِينِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ کہ میں بھوکا ہوتا ہوں تو کھلاتا ہے اور پیاسا ہوتا ہوں تو پلاتا ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔