سورة الشعراء - آیت 72
قَالَ هَلْ يَسْمَعُونَكُمْ إِذْ تَدْعُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ابراہیم نے پوچھا جب تم ان کو پکارتے ہو تو کیا وہ پکار کو سنتے ہیں؟
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔