سورة الشعراء - آیت 40
لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَةَ إِن كَانُوا هُمُ الْغَالِبِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تاکہ اگر جادوگر غالب رہیں تو ہم سب انہی کی پیروی بن جائیں
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف9۔ یعنی ان کے دین پر برقرار رہیں گے۔ (شوکانی)