سورة الشعراء - آیت 37

يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَحَّارٍ عَلِيمٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

مشہور اور ماہر جادوگر اکٹھے کرکے تیرے حضور لے آئیں

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔