سورة الشعراء - آیت 3

لَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَّفْسَكَ أَلَّا يَكُونُوا مُؤْمِنِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اے نبی آپ شاید (اس غم میں) اپنی جان کھوبیٹھیں کہ ہی لوگ ایمان نہیں لاتے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف7۔ اس سے مقصود نبیﷺ کو تسلی دینا ہے کہ ان بدبختوں کے ایمان نہ لانے پر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس قدر رنجیدہ نہ ہوں۔