سورة الفرقان - آیت 75
أُولَٰئِكَ يُجْزَوْنَ الْغُرْفَةَ بِمَا صَبَرُوا وَيُلَقَّوْنَ فِيهَا تَحِيَّةً وَسَلَامًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یہی وہ لوگ ہیں جن کو ان کے صبر (واستقامت) کے ہر صلے میں بالاخانے دیے جائیں گے اور وہاں دعائے خیر اور سلام کے ساتھ ان کا استقبال کیا جائے گا
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
1۔ یعنی ہر حال میں راہ حق پر ثابت قدم رہنے کے بدلے میں۔