سورة الفرقان - آیت 31

وَكَذَٰلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ نَبِيٍّ عَدُوًّا مِّنَ الْمُجْرِمِينَ ۗ وَكَفَىٰ بِرَبِّكَ هَادِيًا وَنَصِيرًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

) اے نبی جس طرح یہ کافر آپ کے دشمن ہیں) اس طرح ہم نے مجرموں کوہر نبی کا دشمن بنایا ہے اور آپ کا پروردگار ہی ہدایت اور مدد کو کافی ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔