سورة الفرقان - آیت 14
لَّا تَدْعُوا الْيَوْمَ ثُبُورًا وَاحِدًا وَادْعُوا ثُبُورًا كَثِيرًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کہاجائے گا) تم آج ایک موت کونہ پکارو بلکہ بہت سی موتوں کو پکارو
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف1۔ یعنی موت کو ایک بار کیا ہزاروں مرتبہ پکارو، مگر وہ آئے گی نہیں۔