سورة النور - آیت 57
لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا مُعْجِزِينَ فِي الْأَرْضِ ۚ وَمَأْوَاهُمُ النَّارُ ۖ وَلَبِئْسَ الْمَصِيرُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اے پیغمبر) ایسا خیال نہ کرنا کہ جن لوگوں نے کفر کی راہ اختیار کی ہے وہ ایسے ہیں خہ اس سرزمین میں سب کو عاجز کردیں، نہیں انہیں خود ایک دن سچائی کے آگے عاجز ہو کر گرنا ہے) بالاآخر) ان کاٹھکانہ دوزخ ہے، ٹھکانا پانے کی کیا ہی بری جگہ۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔