سورة المؤمنون - آیت  107
							
						
					رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْهَا فَإِنْ عُدْنَا فَإِنَّا ظَالِمُونَ
							ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
							
						اب ہمیں اس حالت سے نکال دے، اگر ہم پھر ایسی گمراہی میں پڑیں تو بلاشبہ نافرمان ہوئے۔
								تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔