سورة المؤمنون - آیت 12

وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ مِن سُلَالَةٍ مِّن طِينٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور (دیکھو) یہ واقعہ ہے کہ ہم نے انسان کو مٹی کے خلاصہ سے پیدا کیا (یعنی زندگی کی ابتدا مٹی کے خلاصہ سے ہوئی)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

9۔ یا ہم نے انسان کو (یعنی آدم علیہ السلام) کو منتخب مٹی سے پیدا کیا۔ “