سورة الأنبياء - آیت 100
لَهُمْ فِيهَا زَفِيرٌ وَهُمْ فِيهَا لَا يَسْمَعُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ان کے لیے دوزخ میں (صرد دکھ اور جلن کی) چیخیں ہوں گی اور وہ (اور کچھ) نہیں سنیں گے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 7۔ یعنی ان کی چیخ پکار اتنی زیادہ ہوگی کہ کان پڑی آواز سنائی نہ دے گی۔