سورة طه - آیت 108

يَوْمَئِذٍ يَتَّبِعُونَ الدَّاعِيَ لَا عِوَجَ لَهُ ۖ وَخَشَعَتِ الْأَصْوَاتُ لِلرَّحْمَٰنِ فَلَا تَسْمَعُ إِلَّا هَمْسًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس دن سب پکارنے والے کے پیچھے ہولیں گے اس سے منحرف نہ ہوسکیں گے، اور خدائے رحمان کے جلال کے آگے سب کی آوازیں خاموش ہوجائیں گی، اس سناٹے میں کوئی آواز سنائی نہیں دے گی مگر صرف قدموں کی آہٹ۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔