سورة طه - آیت 46
قَالَ لَا تَخَافَا ۖ إِنَّنِي مَعَكُمَا أَسْمَعُ وَأَرَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ارشاد ہوا کچھ اندیشہ نہ کرو، میں تمہارے ساتھ ہوں، میں سب کچھ سنتا ہوں، سب کچھ دیکھتا ہوں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 12 لہٰذا تیرے لئے یہی بہتر ہے کہ سرکشی چھوڑ کر سیدھی راہ اختیار کرے۔