سورة طه - آیت 45
قَالَا رَبَّنَا إِنَّنَا نَخَافُ أَن يَفْرُطَ عَلَيْنَا أَوْ أَن يَطْغَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
دونوں نے عرض کیا پروردگار ہمیں اندیشہ ہے فرعون ہماری مخالفت میں جلدی نہ کرے یا سرکشی سے پیش آئے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 11 یعنی انہیں آزاد کر دے تاکہ وہ تیرے ملک کو چھوڑ کر جہاں چاہیں چلے جائیں۔