سورة طه - آیت 36

قَالَ قَدْ أُوتِيتَ سُؤْلَكَ يَا مُوسَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ارشاد ہوا اے موسیٰ ! تیری درخواست منظور ہوئی۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 12 یعنی تم نے منہ مانگی مراد پا لی اور ہم نے تمہاری ہر درخواست کو منظور فرما لیا۔