سورة طه - آیت 34

وَنَذْكُرَكَ كَثِيرًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تیری یاد میں زیادہ سے زیادہ لگے رہیں۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔