سورة الكهف - آیت 100
وَعَرَضْنَا جَهَنَّمَ يَوْمَئِذٍ لِّلْكَافِرِينَ عَرْضًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس دن ہم منکروں کے سامنے دوزخ اس طرح نمودار کردیں گے جیسے ایک چیز بالکل سامنے دکھائی دے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 9 تاکہ وہ اپنا ٹھکانہ دیکھ لیں۔