سورة الكهف - آیت 97

فَمَا اسْطَاعُوا أَن يَظْهَرُوهُ وَمَا اسْتَطَاعُوا لَهُ نَقْبًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

چنانچہ (اس طرح) ایک ایسی سد بن گئی کہ (یاجوج اور ماجوج) نہ تو اس پر چڑھ سکتے تھے نہ اس میں سرنگ لگا سکتے تھے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔