سورة الكهف - آیت 78

قَالَ هَٰذَا فِرَاقُ بَيْنِي وَبَيْنِكَ ۚ سَأُنَبِّئُكَ بِتَأْوِيلِ مَا لَمْ تَسْتَطِع عَّلَيْهِ صَبْرًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تب موسیٰ کے ساتھی نے کہا بس اب مجھ میں اور تم میں جدائی کا وقت آگیا۔ ہاں جن باتوں پر تم سے صبر نہ ہوسکا ان کی حقیقت تمہیں بتلا دیتا ہوں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔