سورة الكهف - آیت 20
إِنَّهُمْ إِن يَظْهَرُوا عَلَيْكُمْ يَرْجُمُوكُمْ أَوْ يُعِيدُوكُمْ فِي مِلَّتِهِمْ وَلَن تُفْلِحُوا إِذًا أَبَدًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور وہاں چپکے سے لائے، کسی کو ہماری خبر نہ ہونے پائے، اگر لوگوں نے خبر پالی تو وہ چھوڑنے والے نہیں، یا تو سنگسار کریں گے یا مجبور کریں گے کہ پھر ان کے دین میں واپس چلے جائیں اگر ایسا ہوا تو پھر کبھی تم فلاح نہ پاسکو گے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔