سورة الرعد - آیت 9

عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْكَبِيرُ الْمُتَعَالِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

وہ غیب اور شہادت (یعنی محسوس اور غیر محسوس دونوں کا) جاننے والا ہے، سب سے بڑا بلند مرتبہ۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 11۔ ہر چیز پر اپنے علم سے احاطہ کئے ہوئے ہے (ابن کثیر)۔