سورة یونس - آیت 97

وَلَوْ جَاءَتْهُمْ كُلُّ آيَةٍ حَتَّىٰ يَرَوُا الْعَذَابَ الْأَلِيمَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اگر (دنیا جہان کی) ساری نشانیاں بھی ان کے سامنے آجائیں تب بھی نہ مانیں یہاں تک کہ عذاب دردناک اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 3۔ مگر اس وقت ایمان لانے کا کوئی فائدہ انہیں نہیں پہنچ سکے گا جیسا کہ فرعون اور اس کی قوم کو کچھ فائدہ نہ ہوا۔ (ابن کثیر)۔