سورة یونس - آیت 79
وَقَالَ فِرْعَوْنُ ائْتُونِي بِكُلِّ سَاحِرٍ عَلِيمٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور فرعون نے کہا میری مملکت میں جتنے ماہر جادوگر ہیں سب کو میرے حضور حاضر کرو۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔