سورة الاعراف - آیت 120
وَأُلْقِيَ السَّحَرَةُ سَاجِدِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور پھر ایسا ہوا کہ (موسی کی سچائی دیکھ کر) جادوگر بے اختیار سجدے میں گر پڑے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 3 یعنی اس طرح بے اختیار ہو کر گر پڑے جیسے اندر سے کسی چیز نے انہیں یک لخت گرادیا ہو۔