سورة الاعراف - آیت 119
فَغُلِبُوا هُنَالِكَ وَانقَلَبُوا صَاغِرِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
نتیجہ یہ نکلا کہ فرعون اور اس کے درباریوں کو اس مقابلہ میں مغلوب ہونا پڑا اور (فتح مند ہونے کی جگہ) الٹے زلیل ہوئے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔