سورة العاديات - آیت 3
فَالْمُغِيرَاتِ صُبْحًا
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
پھر صبح ہوئے چھاپہ مارنے والوں کی
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
فَالْمُغِيْرٰتِ صُبْحًا: ’’فَالْمُغِيْرٰتِ‘‘ ’’أَغَارَ يُغِيْرُ إِغَارَةً ‘‘ (افعال) سے اسم فاعل ’’مُغِيْرَةٌ‘‘ کی جمع ہے، لُوٹنے کے لیے حملہ کرنے والے۔