سورة الغاشية - آیت 25

إِنَّ إِلَيْنَا إِيَابَهُمْ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

بے شک انہیں ہماری طرف پھر آنا ہے

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اِنَّ اِلَيْنَا اِيَابَهُمْ: ’’إِيَابٌ‘‘ ’’ آبَ يَؤُوْبُ‘‘ (ن) کا مصدر ہے، لوٹنا۔