سورة الغاشية - آیت 13
فِيهَا سُرُرٌ مَّرْفُوعَةٌ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اس میں اونچے اونچے تخت ہیں۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
فِيْهَا سُرُرٌ مَّرْفُوْعَةٌ: جہاں سے وہ گردو پیش والی ہر چیز کا نظارہ کر رہے ہوں گے۔