سورة الأعلى - آیت 14
قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
بے شک جو پاک ہوا اس نے مراد پائی۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
قَدْ اَفْلَحَ مَنْ تَزَكّٰى ....: یعنی کفر و شرک اور گناہوں سے پاک ہو کر اللہ اکبر کہہ کر پانچوں نمازیں پڑھیں۔