سورة المرسلات - آیت 39
فَإِن كَانَ لَكُمْ كَيْدٌ فَكِيدُونِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پس اگر تمہارا کوئی داؤ ہے تو مجھ پہ چلا لو۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔