سورة المدثر - آیت 26
سَأُصْلِيهِ سَقَرَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اب میں اسے ستقر (دوزخ) میں ڈالوں گا
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
سَاُصْلِيْهِ سَقَرَ ....: ’’ سَقَرَ ‘‘ جہنم کا ایک نام ہے، علم اور مؤنث ہونے کی وجہ سے غیر منصرف ہے۔