سورة نوح - آیت 19

وَاللَّهُ جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ بِسَاطًا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور اللہ نے تمہارے لئے زمین کو بچھونا بنایا۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔