سورة المعارج - آیت 35
أُولَٰئِكَ فِي جَنَّاتٍ مُّكْرَمُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
وہی لوگ عزت سے باغوں میں ہوں گے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اُولٰٓىِٕكَ فِيْ جَنّٰتٍ مُّكْرَمُوْنَ: یہی لوگ ہیں جو تھڑدلی، بے صبری اور شدید بخل سے محفوظ ہیں اور انھی کو جنتوں میں عزت عطا ہو گی۔