سورة التغابن - آیت 15
إِنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ ۚ وَاللَّهُ عِندَهُ أَجْرٌ عَظِيمٌ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
تمہارا مال اور اولاد صرف فتنہ (یعنی آزمائش ہیں) اور اللہ کے پاس بڑا ثواب ہے
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اَنَّمَا اَمْوَالُكُمْ وَ اَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ....: اس کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ آل عمران (۱۴)، انفال (۲۸)، کہف (۴۶) اور سورۂ منافقون (۹)۔