سورة التغابن - آیت 10

وَالَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ خَالِدِينَ فِيهَا ۖ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور جو کافر ہوئے انہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ۔ وہی دوزخی ہیں اس میں ہمیشہ رہیں گے ۔ اور وہ بری جگہ ہے۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

وَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰيٰتِنَا....: یہ اس دن کی ہار والوں کے حصے کا بیان ہے۔