سورة الواقعة - آیت 69

أَأَنتُمْ أَنزَلْتُمُوهُ مِنَ الْمُزْنِ أَمْ نَحْنُ الْمُنزِلُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

کیا تم نے اسے بادل سے اتارا ہے ۔ یاہم اتارنے والے ہیں ؟

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔