سورة الواقعة - آیت 47

وَكَانُوا يَقُولُونَ أَئِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَعِظَامًا أَإِنَّا لَمَبْعُوثُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور کہتے تھے کہ جب ہم مرگئے اور مٹی اور ہڈیاں ہوگئے تو کیا ہم پھر اٹھائے جائیں گے ؟

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

وَ كَانُوْا يَقُوْلُوْنَ ....: ان آیات کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ مومنون (۸۲، ۸۳) اور سورۂ صافات (۱۶، ۱۷)۔