سورة الرحمن - آیت 19
مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
دو (ف 4) دریا چلائے جو ایک دوسرے سے لگ کر چلتے ہیں۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيٰنِ....: ان آیات کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ فرقان (۵۳)کی تفسیر۔