سورة الرحمن - آیت 16

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھر (ف 1) تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتیں جھٹلاؤ(ف 2) گے

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ: جن و انس کی پیدائش میں اللہ تعالیٰ کی قدرت بھی ہے اور ان دونوں پر نعمت بھی۔