سورة القمر - آیت 18

كَذَّبَتْ عَادٌ فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

عاد نے جھٹلایا تو میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا ہوا ؟۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

كَذَّبَتْ عَادٌ فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِيْ وَ نُذُرِ ....: ان آیات کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورئہ حم السجدہ (۱۵، ۱۶) کی تفسیر۔