سورة النجم - آیت 27
إِنَّ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ لَيُسَمُّونَ الْمَلَائِكَةَ تَسْمِيَةَ الْأُنثَىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وہ فرشتوں کے (ف 3) عورتوں کے سے نام رکھتے ہیں۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
1۔ اِنَّ الَّذِيْنَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ....: اس کی وضاحت کے لیے دیکھیے سورۂ زخرف (۱۹) کی تفسیر۔ 2۔ اِنْ يَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ: اس کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ یونس (66،36) کی تفسیر۔