سورة الذاريات - آیت 32

قَالُوا إِنَّا أُرْسِلْنَا إِلَىٰ قَوْمٍ مُّجْرِمِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

وہ بولے ہم ایک گنہگار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

قَالُوْا اِنَّا اُرْسِلْنَا اِلٰى قَوْمٍ مُّجْرِمِيْنَ ....: ان آیات کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ ہود (۸۳)، حجر (۵۸، ۷۴) اور سورۂ عنکبوت (۳۱ تا ۳۵)۔