سورة محمد - آیت 28
ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمُ اتَّبَعُوا مَا أَسْخَطَ اللَّهَ وَكَرِهُوا رِضْوَانَهُ فَأَحْبَطَ أَعْمَالَهُمْ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
یہ اس لئے کہ انہوں نے اس چیزکی پیروی کی ۔ جس نے اللہ کو غصہ دلایا اور خود اس کی خوشنودی کو ناپسند کیا پس ان کے کام (ف 1) اللہ نے اکارت کردیئے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔