سورة الأحقاف - آیت 2

تَنزِيلُ الْكِتَابِ مِنَ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

کتاب کا نزول اللہ کی طرف سے ہے ، جو غالب حکمت والا ہے۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

تَنْزِيْلُ الْكِتٰبِ مِنَ اللّٰهِ ....: اس آیت کی وضاحت کے لیے دیکھیے سورۂ زمر، سورۂ مومن اور سورۂ جاثیہ کی ابتدائی آیات کی تفسیر۔