سورة فصلت - آیت 32

نُزُلًا مِّنْ غَفُورٍ رَّحِيمٍ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

(یہ) اس بخشنے والے مہربان کی طرف سے مہمانی ہے۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

نُزُلًا مِّنْ غَفُوْرٍ رَّحِيْمٍ: اس آیت کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ سجدہ کی آیت (۱۹) کی تفسیر۔