سورة آل عمران - آیت 125

بَلَىٰ ۚ إِن تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوا وَيَأْتُوكُم مِّن فَوْرِهِمْ هَٰذَا يُمْدِدْكُمْ رَبُّكُم بِخَمْسَةِ آلَافٍ مِّنَ الْمَلَائِكَةِ مُسَوِّمِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

البتہ اگر تم جمے رہو (رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مخالفت سے) ڈرتے رہو اور دشمن اپنے جوش سے اسی دم تم پر دھاوا کریں تو تمہارا رب پانچ ہزار فرشتوں سے جو شان دار گھوڑوں پر سوار ہوں ، تمہاری مدد کرے ۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔