سورة الصافات - آیت 134

إِذْ نَجَّيْنَاهُ وَأَهْلَهُ أَجْمَعِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

جب ہم نے اسے اور اس کے سب گھروالوں کو نجات دی۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔