سورة الصافات - آیت 133

وَإِنَّ لُوطًا لَّمِنَ الْمُرْسَلِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور بیشک لوط رسولوں میں تھا ۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

وَ اِنَّ لُوْطًا لَّمِنَ الْمُرْسَلِيْنَ ....: ان آیات کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ ہود (۷۷ تا ۸۳) اور سورۂ حجر (۵۷ تا ۷۷)۔